in

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل، بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

سورس:   Instagram/ansari.bushra

  

کراچی (ویب  ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی اور اپنے  مخصوص انداز میں کہا کہ اب اپنی عمریں چھپانا مشکل ہے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ویکسین ہمارے لیے ہمارے چاہنے والوں کیلئے بہت ضروری ہے، سنیئر سٹیزن ہونے کا فائدہ آج ہوا ہے،  معمر افراد ویکسین ضرور لگوائیں اور موذی وائرس سے محفوظ رہیں ۔ 

بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے سینیئر سیٹیزن ہونے کا مزہ کبھی نہیں آیا جو اب آیا ہے۔اداکارہ ثمینہ پیرزادہ وہ پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے اس مہلک وبا سے بچاو کیلئے ویکسین لگوائی تھی۔پاکستان میں اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس کے تحت 60 سال سے زائد عمر کے افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں: اداکارہ میرا

بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں: اداکارہ میرا