in

بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں: اداکارہ میرا

بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں: اداکارہ میرا

بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں: اداکارہ میرا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہیں۔

اداکارہ میرا نے ماضی کی بالی ووڈ فلم کسک کے اداکار لکی علی اور دیگر پاکستانی اداکاراؤں کے ساتھ پرانی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں دوستی،امن اور بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں۔

میرا نے لکی علی کا پاکستانی ناظرین سے اظہار محبت پر انکا شکریہ بھی ادا کیا۔ اداکارہ کی پوسٹ کو متعدد لوگوں نے پسند بھی کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

اب اپنی عمریں چھپانا مشکل بشریٰ انصاری نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ متھیرا زمبابوے کے ایک معروف سیاستدان کی بیٹی ہیں اگر نہیں تو  یہ خبرآپ کیلئے ہے 

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ متھیرا زمبابوے کے ایک معروف سیاستدان کی بیٹی ہیں اگر نہیں تو  یہ خبرآپ کیلئے ہے