in

بھارت کےساتھ دوستی وامن پریقین رکھتی ہوں،میرا

بھارت کےساتھ دوستی وامن پریقین رکھتی ہوں،میرا

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی اور امن پریقین رکھتی ہیں۔

میرا نے انسٹاگرام پر پُرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے بھارتی اداکار، گلوکار وگیت نگار لکی کے ساتھ تصویر شیئرکی۔

بھارتی فلم ”کسک” میں کام کرنے والی میرا نے یادیں تازہ کرتے ہوئے لکھا کہ لکی علی بھارت میں میرے پسندیدہ اداکار ہیں۔

میرا نےلکھا ” میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستی اور امن پریقین رکھتی ہوں۔ پاکستانی شائقین کیلئے آپ کے پیارکا شکریہ لکی ”۔

لکی علی کے ساتھ تصویرشیئرکرنے والی میرا نے ایک اوریادگار تصویربھی شیئرکی جس میں وہ بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ساتھی پاکستانی اداکاراوں صباقمر، ماورہ حسین اور ماہرہ خان کے ساتھ موجود ہیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ متھیرا زمبابوے کے ایک معروف سیاستدان کی بیٹی ہیں اگر نہیں تو  یہ خبرآپ کیلئے ہے 

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ متھیرا زمبابوے کے ایک معروف سیاستدان کی بیٹی ہیں اگر نہیں تو  یہ خبرآپ کیلئے ہے 

ملتان:پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں60 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان:پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں60 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ