in

جب بلال سعیدنےموسیٰ کیلئے گاناگایا

جب بلال سعیدنےموسیٰ کیلئے گاناگایا

اداکاربلال سعید نے عمران اشرف کے لیے اداکار کے آن ائرڈرامے ” رقص بسمل ” کا ٹائٹل سونگ گاکرانہیں  خراج تحسیین پیش کیا۔ 

لاہورمیں موجود عمران اشرف نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئرکی جس میں بلال گانے سے قبل مسکراتے ہوئے کہتے ہیں ” موسیٰ بھائی ، یہ آپ کیلئے”۔

جواب میں یہ ویڈیو بنانے والے عمران اشرف ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور گانا سننے کے دوران پس منظر میں داد دینےکی آوازیں بھی خوب ہیں۔

انسٹا گرام پرویڈیو شیئرکرنے والے عمران اشرف اعوان نے لکھا ” بلال سعید بھائی کی طرف سے موسیٰ بھائی کے لیے ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:مريم نوازنےدھماکاخیزٹوئیٹ کردی،کئی سوالات کرڈالے

اہم خبر:مريم نوازنےدھماکاخیزٹوئیٹ کردی،کئی سوالات کرڈالے

نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ کو طلب کرلیا

نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ کو طلب کرلیا