in

اداکارہ حرا مانی 10 سال قبل کیسی نظر آتی تھیں؟

اداکارہ حرا مانی 10 سال قبل کیسی نظر آتی تھیں؟

اداکارہ حرا مانی نے گزشتہ دنوں اپنی 10 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے سب کو حیران کردیا۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ حالیہ دنوں کی تصویر ہے ۔

تاہم اداکارہ نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ یہ تصویر 2010 کی ہے۔

مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر کو پسند کیا جارہا ہے تاہم تصویر کو دیکھ کرلگتا نہیں ہے کہ 10 سال پرانی تصویر ہے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PM-Imran-Khan

وزیراعظم کا انتخابی اصلاحات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

ویڈیو: علی گل پیر نےکرپشن ختم کرنے کا طریقہ بتادیا

ویڈیو: علی گل پیر نےکرپشن ختم کرنے کا طریقہ بتادیا