in

لاہور یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کا ایک دوسرے کو پروپوز کرنے کا معاملہ عروہ حسین بھی طلبہ کی حمایت میں آگے آگئیں

لاہور یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کا ایک دوسرے کو پروپوز کرنے کا معاملہ عروہ حسین بھی طلبہ کی حمایت میں آگے آگئیں

لاہور یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کا ایک دوسرے کو پروپوز کرنے کا معاملہ، …

سورس:   Twitter/@VJURWA

  

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی لڑکے کی پروپوزل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا جس کے بعد متعدد معروف شخصیات کی جانب سے ان کی حمایت بھی گئی۔اب حال ہی میں پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ عروہ حسین نے طلبہ کی ہمت کی داد دی ہے۔

عروہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’اس بکھری ہوئی دنیا میں جہاں ہم رہتے ہیں، یہاں معمولی سی محبت کا اظہار زخموں پر مرہم رکھنے کے برابر ہے، میری خواہش اور امید ہے کہ اپنے آس پاس کے حقیقی معاشرتی مسائل حل کرنے کے لیے بھی اتنی ہی تیز عمل دیکھوں‘۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر کاروبارکے دوران مزید سستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری 

انٹر بینک میں ڈالر کاروبارکے دوران مزید سستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری 

جیل جانے کی جھوٹی خبروں پر میشا شفیع کا ردعمل بھی آگیا

جیل جانے کی جھوٹی خبروں پر میشا شفیع کا ردعمل بھی آگیا