in

سکینڈلز کی خبروں پر مایا علی نے خاموشی توڑ دی واضح جواب دیدیا

سکینڈلز کی خبروں پر مایا علی نے خاموشی توڑ دی واضح جواب دیدیا

سکینڈلز کی خبروں پر مایا علی نے خاموشی توڑ دی، واضح جواب دیدیا

سورس:   Instagram/official_mayaali

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ جس ہیرو کے ساتھ اداکاری کرتی ہوں لوگ اس کے ساتھ میرا نام جوڑ دیتے ہیں، وگوں نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ کئی بار میرے سکینڈلز بنائے اور اب شہریار منور کے ساتھ میرے سکینڈلز بنائے جارہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ میں ایک بہت اچھی اداکارہ ہوں کیونکہ جس کے ساتھ بھی کام کرتی ہوں ، لوگوں کو میری اس ہیرو کے ساتھ کیمسٹری اتنی اچھی لگتی ہے کہ وہ سب کو حقیقت محسوس ہونے لگتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسئلہ کشمیرکا حل،پہلا قدم بھارت کو اٹھانا ہوگا،عمران خان

مسئلہ کشمیرکا حل،پہلا قدم بھارت کو اٹھانا ہوگا،عمران خان

انٹر بینک میں ڈالر کاروبارکے دوران مزید سستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری 

انٹر بینک میں ڈالر کاروبارکے دوران مزید سستا ہو گیا پاکستانیوں کیلئے خوشخبری