in

بشریٰ انصاری نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

بشریٰ انصاری نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔

پاکستان میں اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس کے تحت 60 سال سے زائد عمر کے افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوارہی ہیں۔

ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ویکسین ہمارے لیے ہمارے چاہنے والوں کیلئے بہت ضروری ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ سنیئر سٹیزن ہونے کا فائدہ آج ہوا ہے ۔

اس سے قبل آج اداکارہ ثمینہ پیرزادہ وہ پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے اس مہلک وبا سے بچاو کیلئے کرونا ویکیسن لگوائی تھی ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حمزہ علی عباسی اسکالر محمد علی مرزا کیلئے دعاگو

حمزہ علی عباسی اسکالر محمد علی مرزا کیلئے دعاگو

انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری 

انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی خوشخبری