in

عالیہ بھٹ کی سالگرہ

عالیہ بھٹ کی سالگرہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز اپنی 28 ویں سالگرہ منائی ہے، انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو محبت بھرا پیغام دیا ہے۔

 سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کو ان کے ساتھی اداکاروں، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کے بے شمار پیغامات موصول ہوئے۔

موصول ہونے والی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے جواب میں عالیہ بھٹ کی جانب سے بھی اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کی محبت اور پیار بھرے پیغامات کا شکریہ ادا کیا گیا۔

عالیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جو کہ غالباً ان کی سالگرہ کی تقریب کی لگ رہی ہے۔

اس تصویر میں عالیہ کو کالے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنی پوسٹ کے کیپشن میں عالیہ نے لکھا کہ ’اس محبت کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ میں 3 بچوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ میں 3 بچوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تیل کی قیمتیں بڑھیں تو ملک میں بجلی مہنگی ہوگی، عمرایوب

تیل کی قیمتیں بڑھیں تو ملک میں بجلی مہنگی ہوگی، عمرایوب