in

عرشی خان کو بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے سمیت شرکت کی دعوت مل گئی 

عرشی خان کو بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے سمیت شرکت کی دعوت مل گئی 

عرشی خان کو بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے سمیت شرکت کی دعوت مل گئی 

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی ماڈل گرل عرشی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ سٹار سلمان نے بگ باس کے نئے سیزن میں بیٹے ’شیرو‘ کے ساتھ آنے کی دعوت دی ہے، وہ  ‘بگ باس’ کے 11 ویں سیزن میں شریک ہوئیں اور خوب شہرت حاصل کی۔اس کے بعد یہ اپنے بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جبکہ حال ہی میں انہوں نے بگ باس کے 14 ویں سیزن میں بھی انٹری دی تھی۔

اپنے انٹرویو میں عرشی خان نے کہا ہے کہ سلمان خان نے بگ باس کے ‘15’ سیزن میں شرکت کیلئے دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ بیٹے ’شیرو‘ کے ساتھ آنا ہے، شو کے بعد پارٹی میں ایک بچی نے مجھ سے ’شیرو‘ مانگا تو میں نے یہ کہہ کر منع کردیا کہ یہ میرا بیٹا ہے اور میں اسے خود سے دور نہیں کرسکتی، سلمان خان میری بات پر مسکرادیے اور کہا کہ اگلے سیزن میں بیٹے کو لیکر شو میں واپس آنا۔

خیال رہے کہ عرشی خان کو ‘بگ باس’ کے 14 ویں سیزن میں ایک کھلونا دیا گیا تھا جس کا نام انہوں نے شیرو رکھا تھا اور شو سے نکلنے کے بعد اب بھی ان کے پاس ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں عرشی خان نے ممبئی میں اپنا فلیٹ بھی خریدا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہبازگل پرسیاہی پھینکنے کامعاملہ،عدالت کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

شہبازگل پرسیاہی پھینکنے کامعاملہ،عدالت کا ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

باڈی شیمنگ؟مہوش حیات نے واسع چوہدری کوآڑے ہاتھوں لےلیا

باڈی شیمنگ؟مہوش حیات نے واسع چوہدری کوآڑے ہاتھوں لےلیا