in

آسکر ایوارڈ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان

آسکر ایوارڈ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان

ہالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈ شو آسکر ایوارڈ 2021 نامزدگیاں آج جاری کردی گئی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے آسکر ایوارڈ 2021 کی نامزدگی میں شامل تمام 23 کیٹگریز کا اعلان کیا ۔

آسکر کی 93 سالہ پرانی تاریخ میں پہلی بار 2 خواتین کو بہترین فلم ڈائریکٹر کے لئے نامزد کیا گیا ہے جس میں کلو زاو کو فلم نومیڈ لینڈاور ایمریلڈ فینیل کو پرومسنز ینگ ویمن کیلئے نامزد کیا گیا ۔

آسکر کے لیے پہلی مرتبہ کسی مسلمان اور پاکستانی نژاد کو لیڈ رول میں بہترین ادارکاری کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی ادا کار رز احمد کے نام سے معروف رضوان احمد کو ’ساؤنڈ آف میٹل‘میں مرکزی کردار میں بہترین اداکاری کی وجہ سے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے پر رض احمد نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آسکر کی نامزدگیاں کچھ یوں ہیں



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چشتیاں: اغواء کار غلط لڑکی کو اٹھا کر لے گئے

چشتیاں: اغواء کار غلط لڑکی کو اٹھا کر لے گئے

ہرنائی: کان میں حادثہ، 3 کان کن جاں بحق

ہرنائی: کان میں حادثہ، 3 کان کن جاں بحق