in

کیا آپ کو معلوم ہے کہ صنم جنگ مارننگ شوز کی میزبانی سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟ اگر نہیں تو یہ خبرآپ کیلئے ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ صنم جنگ مارننگ شوز کی میزبانی سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟ اگر نہیں تو یہ خبرآپ کیلئے ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ صنم جنگ مارننگ شوز کی میزبانی سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟ …

سورس:   Instagram/jung_sanam

  

کراچی (ویب ڈیسک) صنم جنگ کا شمار پاکستان کی معروف اداکارائوں اور ٹی وی میزبانوں میں ہوتا ہے، وہ اس شعبے میں قدم جمانے سے قبل بینک میں بھی ملازمت کرچکی ہیں جس کا انکشاف خود انہوں نے کیا اور بتایا کہ جب وہ بینک کی نوکری کرتی تھیں تو ان کا رشتہ دیکھنے کچھ لوگ آئے تھے لیکن انہوں نے  رشتہ مسترد کردیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق صنم جنگ نے  لڑکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ ’یہ نہ سمجھیں کہ زندگی میں صرف آپ ہی مسترد ہوئی ہیں ہم بھی بہت بار مسترد ہو چکے ہیں، جب وہ بینک میں کام کرتی تھیں تو اُنہیں کوئی دیکھنے بھی آیا تھا، اُنہوں نے اُس وقت سوچا کہ یہ کیا بدتمیزی ہے، وہ ابھی چھوٹی ہیں اور اُن کی تو ابھی یونیورسٹی بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔‘

صنم جنگ کا بتانا تھا کہ وہ اس بات پر اپنی والدہ سے خفا بھی ہوئی تھی کہ انہیں کیوں اتنی جلدی ہے، اُن کا رشتہ آنے پر اُن کے سارے دوستوں نے بھی خوب اُن کا مذاق بنایا تھا۔صنم جنگ کا کہنا تھا کہ ’پھر کیا تھا بس رشتہ دیکھنے آنے والوں نے اُنہیں  ریجیکٹ کر دیا تھا۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان برسوں پرانی دشمنی ختم ہو گئی ؟ ایسی خبر آ گئی کہ بالی ووڈ میں سب حیران رہ گئے 

کیا سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان برسوں پرانی دشمنی ختم ہو گئی ؟ ایسی خبر آ گئی کہ بالی ووڈ میں سب حیران رہ گئے 

ڈالر سستا ہونے کے بعد سال کی کم ترین سطح پر آ گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی بڑی خوشخبری

ڈالر سستا ہونے کے بعد سال کی کم ترین سطح پر آ گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی بڑی خوشخبری