in

معروف بھارتی اداکارہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود شوٹنگ کیلئے پہنچ گئیں پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف 

معروف بھارتی اداکارہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود شوٹنگ کیلئے پہنچ گئیں پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف 

معروف بھارتی اداکارہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود شوٹنگ کیلئے پہنچ گئیں ، …

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کی معروف اداکارہ ’ گوہر خان ‘ کے خلاف کورونا قوانین کی خلاف ورزی مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اداکارہ گوہر خان کے خلاف اوشی وارا پولیس سٹیشن میں شکایت در ج کروائی تھی کہ اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے جس کے باوجود وہ شوٹنگ کیلئے گھر سے باہر نکلیں ۔ ڈی سی پی چیتنیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوہر خان کے خلاف کورونا قوانین کی خلا ف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکاہے اور انہوں نے سوک اتھارٹی کے ساتھ تعاون نہیں کیا ۔ بریہان ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اپنے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مقدمے کی کاپی شیئر کی اور کہا کہ شہر کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، ہر شخص کیلئے قوانین ایک جیسے ہیں اور شہریوں سے التماس ہے کہ وہ کورونا گائیڈ لائنز کی سختی سے پیروی کریں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: شہباز گل کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

ویڈیو: شہباز گل کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

جہلم:مذہبی اسکالر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ،ملزم گرفتار

جہلم:مذہبی اسکالر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ،ملزم گرفتار