in

نیدر لینڈ کی خاتون نے علی ظفر کو شادی کی پیشکش کردی لیکن پھر گلوکار نے کیا جواب دیا؟

نیدر لینڈ کی خاتون نے علی ظفر کو شادی کی پیشکش کردی لیکن پھر گلوکار نے کیا جواب دیا؟

نیدر لینڈ کی خاتون نے علی ظفر کو شادی کی پیشکش کردی لیکن پھر گلوکار نے کیا …

 کراچی (ویب ڈیسک)  گلوکار علی ظفر کو نیدر لینڈ کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کردی تاہم گلوکار نے جواب دیا کہ یہ تھوڑا مشکل ہو جائے گا، اُمید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھیں گی۔

گلوکار و اداکار علی ظفر نے گزشتہ روز ٹویٹ میں لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے، چلیں سوال و جواب شروع کرتے ہیں لوگ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔

علی ظفر کا ٹویٹ کرنا تھا کہ مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیئے۔ کسی نے کامیابی کا راز پوچھا تو کسی مداح نے آنے والے البم سے متعلق سوال کیا لیکن ایک مداح ایسی تھیں جنہوں نے علی ظفر سے ایک مشکل سوال کردیا۔

نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والی سنتھیا ستارہ نامی صارف نے علی ظفر سے سوال کیا ہے کہ کیا میں کچھ بھی پوچھ لوں؟ تو پھر یہ بتائیں کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟

سنتھیا کی جانب سے کی جانے والی شادی کی پیشکش پر علی ظفر نے جواب دیا کہ یہ تھوڑا مشکل ہو جائے گا، اُمید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھیں گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جارج فلائیڈ قتل کیس:اہلِخانہ کو2کروڑ70لاکھ ڈالرتصفیہ دینکا فیصلہ

جارج فلائیڈ قتل کیس:اہلِخانہ کو2کروڑ70لاکھ ڈالرتصفیہ دینکا فیصلہ

خودپرتنقید کرنےوالوں کیلئےایمن خان کا سخت جواب

خودپرتنقید کرنےوالوں کیلئےایمن خان کا سخت جواب