in

 اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع تصاویر سامنے آگئیں

 اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع تصاویر سامنے آگئیں

 اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں اور اداکارہ  نے اپنی مایوں اور مہندی  کی تصاویر و وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

تصاویر میں اداکارہ کو   ہیوی میک اپ لک جبکہ ا ن  کے ہونے والے شوہر عمران کو سبز رنگ کے کرتا پاجامہ اور واسکٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی مہندی کی تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں جس میں رمشا ملٹی کلرز کا لہنگا زیب تن کیے ہوئے ہیں جب کہ ان کے منگیتر عمران کو سفید رنگ کے کرتا پاجامہ اور اورنج واسکٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسرار طور پر بند ہوگیا

مہربانو کا انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسرار طور پر بند ہوگیا

پاکستان میں کرونا وائرس:24گھنٹےمیں2 ہزار664 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کرونا وائرس:24گھنٹےمیں2 ہزار664 کیسز رپورٹ