in

کیرئیرکے آغاز میں بعض مردوں کی جانب سے’غیر مہذب پیشکشیں’ ہوئیں دیویانکا ترپاٹھی

کیرئیرکے آغاز میں بعض مردوں کی جانب سے'غیر مہذب پیشکشیں' ہوئیں دیویانکا ترپاٹھی

کیرئیرکے آغاز میں بعض مردوں کی جانب سے’غیر مہذب پیشکشیں’ ہوئیں، دیویانکا …

سورس:   Instagram/divyankatripathidahiya

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی نے بالی ووڈ کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا اور انکشاف کیا ہے کہ  انہیں کیرئیر کے آغاز میں انڈسٹری کے بعض مردوں کی جانب سے متعدد بار غیر مہذب پیشکشیں ہوئی ہیں،ایسے رویوں پر کبھی ہمت نہیں ہاری، مجھے پتہ ہے کہ ایسے لوگوں سے کیسے نمٹنا ہے۔وہ ایک بھارتی  ٹیلی ویژن کو انٹرویو دے رہی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں بعض مرد ایسے ہیں کہ اگر ان کی انا کو ٹھیس پہنچے تو وہ خاتون اداکارہ کا تشخص بگاڑنے کے لیے ہر اقدام اٹھاتے ہیں، مجھے بھی کیریئر کے آغاز میں بعض افراد کی جانب سے کردارکشی کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ انڈسٹری میں تمام مرد ایسے نہیں ہیں تاہم بعض کی جانب سے انہیں ایسے منفی رویوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:خانیوال میں شادی کے دوران نوٹوں کی بارش

ویڈیو:خانیوال میں شادی کے دوران نوٹوں کی بارش

حریم شاہ کی سسکیوں کیساتھ رونے کی ویڈیو وائرل

حریم شاہ کی سسکیوں کیساتھ رونے کی ویڈیو وائرل