in

دنانیر کی ایک اور پارٹی، مداحوں کیلئے پیغام بھی دیا

دنانیر کی ایک اور پارٹی، مداحوں کیلئے پیغام بھی دیا

دنانیر مبین نے اپنے 13 لاکھ انسٹاگرام فالوورز کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

دنانیر مبین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر13 لاکھ فالوورز مکمل ہونے کی خوشی میں کراچی کے ساحل پر اپنے اہلخانہ اور دوستوں کے ہمراہ بھی پارٹی کی جس کی ویڈیو انہوں خود پوسٹ کی۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے ایک طویل کیپشن لکھا کہ یہ پوسٹ میری انسٹا فیملی کے لیے ہیں، میرے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ ختم ہوگئے ہیں، مجھے سپورٹ کرنے اور ڈھیر سارا پیار دینے کے لیے آپ سب کا شکریہ کیونکہ آپ کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔

اُنہوں نے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ کچھ دن پہلے تک میرے انسٹا فالوورز کی تعداد بہت کم تھی اور اب میرے فالوورز 13 لاکھ ہیں اور میں یہ دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں، گزشتہ ماہ نے مجھے میری منزل مقصود تک پہنچنے کے میرے یقین کو مستحکم کیا۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ مجھے اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عزیزآباد میں 18مارچ کواجتماع کی اجازت نہیں دی گئی، انتظامیہ

عزیزآباد میں 18مارچ کواجتماع کی اجازت نہیں دی گئی، انتظامیہ

ہوسکتا ہے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا ہو، عطاء تارڑ

ہوسکتا ہے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا ہو، عطاء تارڑ