in

نور بخاری کی 3سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

نور بخاری کی 3سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

نور بخاری تین سال بعد ٹی وی اسکرین واپس نظر آنے والی ہیں، تاہم اس بار وہ پی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن میں نظر آئینگی ۔

نور بخاری نے گزشتہ روز پی ٹی وی ہوم پر ’شب میراج‘ کے حوالے سے نشر کئے جانے والے پرواگرام کی میزبانی کی تھی۔

ایک انٹرویو میں سابقہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ پی ٹی وی ہوم کی رمضان ٹرانسمیشن ’آمد رمضان ‘ کی میزبانی کریں گی ۔

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیمرے کے سامنے دوبارہ آنے پر اچھا محسوس ہورہا ہے اور خاص طور پر میرے گھر پی ٹی وی پر جو میرے گھر جیسا ہے ۔

خیال رہے کہ نور بخاری نے اکتوبر 2017 سے مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرتے ہوئے حجاب کرنا شروع کیا تھا اور ان کی جانب سے حجاب کرنے کو کافی سراہا بھی گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری لنکا: مسلمان خواتین کے نقاب پرپابندی، مدارس بندکرنیکا فیصلہ

سری لنکا: مسلمان خواتین کے نقاب پرپابندی، مدارس بندکرنیکا فیصلہ

سیمی جمالی کا نام 9گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

سیمی جمالی کا نام 9گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل