in

میں آپ کے تمام میسجز پڑ ھ رہی ہوں عالیہ بھٹ نے کورونا رپورٹ آنے کے بعد پیغام جاری کردیا

میں آپ کے تمام میسجز پڑ ھ رہی ہوں عالیہ بھٹ نے کورونا رپورٹ آنے کے بعد پیغام جاری کردیا

میں آپ کے تمام میسجز پڑ ھ رہی ہوں، عالیہ بھٹ نے کورونا رپورٹ آنے کے بعد پیغام …

ممبئی (ویب ڈیسک) رنبیر کپور کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی گرل فرینڈ عالیہ بھٹ کا کورنا ٹیسٹ منفی آگیا۔ 

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے لکھا ’’ میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے میں نے کچھ وقت کے لیے خود کو قرنطینہ کیا تھا اور اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد دوبارہ سے کام کا آغاز کردیا ہے‘‘۔

اداکارہ نے دعاؤں اور نیک تمنائیں بھیجنے کے لیے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ  رہی ہوں، میری فکر کرنے کے لیے بے حد شکریہ، میں اب اپنا بہت خیال رکھ رہی ہوں اور آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ بھی محفوظ رہیں۔

دوسری جانب عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’گنگو بائی کاٹیاواڑی‘ کی شوٹنگ مکمل کی تھی جس کے بعد فلم کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔

واضح رہے عالیہ بھٹ کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں اور وہ اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

ہم ’پبلک فگر‘ ہیں لیکن ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں اداکارہ مایا علی نے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں

ہم ’پبلک فگر‘ ہیں لیکن ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں اداکارہ مایا علی نے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں