in

ہم ’پبلک فگر‘ ہیں لیکن ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں اداکارہ مایا علی نے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں

ہم ’پبلک فگر‘ ہیں لیکن ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں اداکارہ مایا علی نے ناقدین کو کھری کھری سنا دیں

ہم ’پبلک فگر‘ ہیں لیکن ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں، اداکارہ مایا علی نے ناقدین کو …

سورس:   Instagram/official_mayaali

  

 کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مایا علی نے اسٹارزپرتنقید کرنے والوں کو کہا کہ ہم ’پبلک فگر‘ ہیں ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں،میں ہمیشہ لوگوں سے یہ ہی کہتی ہوں کہ ہم ’پبلک فگر‘ہیں ’پبلک پراپرٹی‘ نہیں، آپ ہمارے کام کوپرکھیں، ہمارے خاندان یا ہمیں ذاتی طورپرنہیں۔

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو مٰں اداکارہ نے  کہا کہ مداح بغیرکچھ سمجھے اورجانے کمنٹس کرنے لگ جاتے ہیں، ہم اسٹارز ہیں آپ ہمارے کام پرتنقید یا تعریف کریں ہم اس کوتوجہ سے سنیں گے لیکن کوئی بھی مداح ہم سے پرسنل نہ ہو، کیوںکہ آپ ہمیں جانتے ہی نہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں آپ کے تمام میسجز پڑ ھ رہی ہوں عالیہ بھٹ نے کورونا رپورٹ آنے کے بعد پیغام جاری کردیا

میں آپ کے تمام میسجز پڑ ھ رہی ہوں عالیہ بھٹ نے کورونا رپورٹ آنے کے بعد پیغام جاری کردیا

ودیا بالن نے شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز بتادیا

ودیا بالن نے شادی شدہ زندگی کی کامیابی کا راز بتادیا