in

جنیفر لوپیز نے منگیتر ایلکس روڈریگز سے راہیں جدا کر لیں

جنیفر لوپیز نے منگیتر ایلکس روڈریگز سے راہیں جدا کر لیں

جنیفر لوپیز نے منگیتر ایلکس روڈریگز سے راہیں جدا کر لیں

نیویارک (ویب ڈیسک) معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ جنیفر لوپیز نے اپنے منگیتر ایلکس روڈریگز سے منگنی توڑنے کا اعلان کردیا,  چند ہفتے قبل جوڑے نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔

51 سالہ گلوکارہ کی 45 سالہ سابق بیس بال کھلاڑی ایلکس کے ساتھ 2019 میں منگنی ہوئی تھی، جنیفر لوپیز اور  ایلکس روڈریگز نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2 بار اپنی شادی ملتوی کی تھی تاہم امریکی گلوکارہ جنیفر لوپیز اور سابق بیس بال کھلاڑی ایلکس کی منگنی ختم ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

خیال رہے کہ رواں سال جنوری میں امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں بھی امریکی گلوکارہ جنیفر لوپیز اور ایلکس روڈیگز کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: آوارہ کتے نے بچی سمیت 4 افراد کو کاٹ لیا

کراچی: آوارہ کتے نے بچی سمیت 4 افراد کو کاٹ لیا

کراچی میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے والے ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار