in

فرحان اختر کی’طوفان‘کا پہلا ٹیزر دیکھیں

فرحان اختر کی’طوفان‘کا پہلا ٹیزر دیکھیں

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ’طوفان‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا ہے۔

فرحان اختر نے ٹوئٹر پر فلم کا ٹیزر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کہ ایک ایسی فلم کی پہلی جھلک پیش کرتے ہوئے میں بہت خوش ہوں کہ اس فلم میں ہم نے اپنی ساری محنت، محبت، شوق ، جذبہ، جنون بھر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ واقعی محبت کی ایک انہونی داستان ہے اور آج میں آپ کے ساتھ اسے شیئر کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں۔

طوفان میں فرحان اختر ایک باکسر کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھیں گے جبکہ فلم کا پریمئر 21 مئی کو پرائم ویڈیو اِن پر کیا جائے گا۔

دوسری جانب بالی ووڈ کی بہت سی مشہور شخصیات نے فلم کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل دیا ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا کیسز بڑھنے پر پنجاب کے اسکولوں میں کھیل بند

کرونا کیسز بڑھنے پر پنجاب کے اسکولوں میں کھیل بند

کرینہ کپورکی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل

کرینہ کپورکی بیٹے کے ساتھ ویڈیو وائرل