in

میرے نام سے چاکلیٹ بیچ رہے ہو

میرے نام سے چاکلیٹ بیچ رہے ہو

ہمیں آئے دن کھانے پینے کی اشیاء کے ایسے نام نظر آتے ہیں جو کسی نہ کسی مشہور معروف ڈراموں یا ان کے کردار پر مبنی ہوتے ہیں ۔

پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے اپنے مقبول ترین مزاحیہ ڈرامے ’بلبلے ‘ کے نام سے بنائے جانے والے چاکلیٹ کو فروخت کرتے دیکھا تو ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔

نبیل نے اپنے انسٹاگرام ویڈیو شیئر کی جس میں ایک بچہ ان کی گاڑی کے پاس آتا ہے اور انہیں چاکلیٹ فروخت کرنا چاہتا ہے، جس پر وہ اس بچے سے پوچھتے ہیں کہ اس کے پیکٹ پر کیا لکھا ہے ۔

بچہ پہلے کہتا ہے کہ مومو تاہم نبیل اس سے کہتے ہیں کہ میرے ہی نام کے چاکلیٹ مجھے بیچ رہے ہو جس پر وہ بچہ حیران ہوجاتا ہے ۔

نبییل نے بچے سے کہا کہ پیکٹ پر دیکھو اس میں میں کہاں ہوں بچہ غور سے دیکھنے پر انہیں پہچان لیتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میک اپ کےبغیر بھی اپنی جِلد سےپیار کرنا سیکھیں،دنانیر

میک اپ کےبغیر بھی اپنی جِلد سےپیار کرنا سیکھیں،دنانیر

راول پنڈی میں پولیس پر حملوں میں اضافہ