in

اداکارہ آمنہ الیاس کو پہچاننا مشکل ہوگیا

اداکارہ آمنہ الیاس کو پہچاننا مشکل ہوگیا

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اداکارہ آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو میں وائرل ہوئی جس میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہے ۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے ایک عمر رسیدہ خاتون کا گیٹ اپ بنایا ہوا ہے ۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ ابھی تو میں جوان ہوں ‘۔

اس پوسٹ سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اداکارہ آئندہ دنوں کسی پراجیکٹ میں بزرگ خاتون کے کردار میں نظر آئینگی ۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Naeem Ashraf Butt Art Final

وزیراعظم اپنی میڈیا ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش، رپورٹ

کراچی: سندھی ہوٹل کے قریب دھماکا، 2افراد جاں بحق، 3زخمی

کراچی: سندھی ہوٹل کے قریب دھماکا، 2افراد جاں بحق، 3زخمی