in

آمنہ الیاس کے ’ٹھمکوں‘ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا

آمنہ الیاس کے ’ٹھمکوں‘ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا

آمنہ الیاس کے ’ٹھمکوں‘ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا

سورس:   Instagram/@aamnailyas

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’زندہ بھاگ‘ سے اداکاری میں قدم رکھنے والی ماڈل آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر اپنی متنازعہ پوسٹس کی وجہ سے گاہے توجہ کا مرکز بنتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ٹورکنگ (Twerking) کی ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کر دی ہے کہ دیکھنے والوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس ویڈیو میں آمنہ الیاس ایک عمر رسیدہ عورت کے ’گیٹ اپ‘ میں ہوتی ہے اور چائے کا کپ ہاتھ میں لیے امریکی گلوکارہ کارڈی بی کے گیت پرٹورکنگ (ڈانس کی ایک قسم)کرتی نظر آتی ہے۔’ابھی تو میں جوان ہوں‘ کے کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی اس ویڈیو پر کمنٹس میں لوگ ہنسی کے ایموجیز کے ساتھ یہ پوچھتے پائے جا رہے ہیں کہ ”یہ کیا ہے؟“ آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیے اور حظ اٹھائیے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گوگل کا یوٹیوبرز سے 24 فیصد ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

گوگل کا یوٹیوبرز سے 24 فیصد ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

پشاور میں اسکول و مدارس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور میں اسکول و مدارس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری