in

ماڈل و اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر پھٹ پڑیں

ماڈل و اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر پھٹ پڑیں

ماڈل و اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں …

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن سات  کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر پھٹ پڑیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں گوہر خان نے بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنائیں اور بھارتی میڈیا کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘ تمہارا دماغ خراب ہے اورحقائق بھی،12 سال چھوٹے ہونے کی خبر ہوئی پرانی لہٰذا کچھ لکھنے سے پہلے اپنے حقائق درست کریں‘۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’میں نے اپنے والد کو کھویا ہے لہٰذاآپ کی بے بنیاد رپورٹ کو لے حساس ہوگئی’۔گوہر خان نے بھارتی ویب سائٹ کو ٹیگ کرتے ہوتے لکھا کہ ’میں حاملہ نہیں ہوں بہت شکریہ‘۔

خیال رہے کہ بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ گوہر خان کے شوہر زید دربار ان سے 12 سال چھوٹے ہیں جب کہ اداکارہ 3 ماہ سے حاملہ ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹک ٹاک کی بندش پر حریم شاہ نے بھی اپنا رد عمل جاری کر دیا 

ٹک ٹاک کی بندش پر حریم شاہ نے بھی اپنا رد عمل جاری کر دیا 

پریانکااورنک جوناس آسکرنامزدگیوں کااعلان کریں گے

پریانکااورنک جوناس آسکرنامزدگیوں کااعلان کریں گے