in

پریانکااورنک جوناس آسکرنامزدگیوں کااعلان کریں گے

پریانکااورنک جوناس آسکرنامزدگیوں کااعلان کریں گے

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑااوران کے امریکی شوہرنک جوناس رواں سال فلمی دنیا کے معتبرترین ایوارڈ آسکر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کریں گے۔

سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پریہ خوشخبری شیئرکرنے والی پریانکانے ایک ہنستی مسکراتی ویڈیو بھی شیئرکی۔

اکیڈمی ایوارڈ والوں کو مخاطب کرتے ہوئے پریانکا نے پُرمزاح انداز میں لکھا ” کیا کوئی گنجائش نکل سکتی ہے کہ میں آسکرنامزدگیوں کا اعلان اکیلے کروں ؟ ”۔

لیکن اگلی ہی سطرمیں پریانکا نے نک پرواضح کردیا کہ وہ مذاق کررہی ہیں اور ان سے بہت پیارکرتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ یہ موقع ملنے پر وہ اور نک دونوں بہت خوش ہیں۔

حتمی نامزدگیوں کا اعلان 15 مارچ کو کیے جانے کے بعد 93 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب 25 اپریل 2021 کو ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماڈل و اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر پھٹ پڑیں

ماڈل و اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر کی عمر اور اپنے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر پھٹ پڑیں

سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ سے بتادی

سینئر اداکارہ شائستہ جبین نے شادی نہ کرنے کی وجہ سے بتادی