in

یاسراخترکی”رنگ دورنگی”میں خاص کیا؟

یاسراخترکی”رنگ دورنگی”میں خاص کیا؟

ماضی کے معروف گلوکار یاسر اختر کی رومانٹک کامیڈی فلم رنگ دورنگی رواں ماہ ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ، یاسر اختر، نمرہ شاہد ،عرفان موتی والا ، میرے پاس تم ہو کا چائلڈ اسٹارشیث سجاد گُل ، حمیرا بانو، فیضان شیخ اور دیگرشامل ہيں ۔

اچھوتی کہانی ، دلچسپ مکالموں اورخوبصورت لوکیشنز سے سجی فلم ساونڈ ٹریکس کے اعتبار سے بھی منفرد سمجھی جا رہی ہے۔ فلم کی کاسٹ سماء کے پروگرام ”نیا دن” میں شریک ہوئی اور دلچسپ گفتگو کی۔

رنگ دو رنگی کہانی تھیٹروٹی وی کے آرٹسٹ ثاقب سمیر نے تحریرکی ہے جو اس سے قبل ”وی لو یومہرالنساء ” بھی لکھ چکے ہیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسمبلی میں پہنچ کر بھی تھیٹر میں کام جاری رکھوں گی معروف اداکارہ نے حیران کن اعلان کردیا

اسمبلی میں پہنچ کر بھی تھیٹر میں کام جاری رکھوں گی معروف اداکارہ نے حیران کن اعلان کردیا

امریکا سے ایم کیوایم لندن کے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروانے کا انکشاف

امریکا سے ایم کیوایم لندن کے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروانے کا انکشاف