in

علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کا کیس میشاشفیع سمیت تمام ملزمان طلب 

علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کا کیس میشاشفیع سمیت تمام ملزمان طلب 

علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کا کیس ،میشاشفیع سمیت تمام ملزمان طلب 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کے کیس میں میشاشفیع سمیت تمام ملزمان کوطلب کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں علی ظفرکیخلاف سوشل میڈیاپرمہم چلانے کے کیس کی سماعت ہوئی،ایف آئی اے نے میشاشفیع کیخلاف چالان پیش کردیا ،میشاشفیع سمیت 4 شریک ملزمان کے پیش نہ ہونے پرعدالت برہم ہوگئی،ملزمہ عفت عمرعدالت میں پیش ہو ئیں جبکہ دیگر4 ملزمان نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔

عدالت نے کہاکہ ملزمان نے طبیعت ناسازہونے کابہانہ کیا،ایک ساتھ سب کی طبیعت ناساز کیسے ہوگئی؟عدالت نے میشاشفیع سمیت تمام ملزمان کو 27 مارچ کوطلب کرلیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا سے ایم کیوایم لندن کے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروانے کا انکشاف

امریکا سے ایم کیوایم لندن کے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کروانے کا انکشاف

پی ٹی آئی نے2 رکن سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

پی ٹی آئی نے2 رکن سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا