in

شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں

شگفتہ اعجازکی والدہ انتقال کرگئیں

سینیئرڈرامہ آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں۔

شگفتہ نے انسٹاگرام پر والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے  ان کی یادگارتصویر شیئرکی۔

اداکارہ نے فالوورز کے ساتھ اپنا دکھ بانٹتے ہوئے کیپشن میں لکھا ” مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی میری ماں ، میری روح بھی آپ کے ساتھ ہی پرواز کرگئی”۔

شگفتہ اعجاز سوشل میڈیا پراکثروبیشتروالدہ سے اپنی جذباتی وابستگی کا اظہارکرتی رہتی تھیں، ان کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں ۔

دوہفتے قبل شگفتہ اعجازنے والدہ کے ساتھ تصویرشیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا ” ماں راضی تو رب راضی ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاوا:مسافربس کا حادثہ،27افراد ہلاک

جاوا:مسافربس کا حادثہ،27افراد ہلاک

پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن کا تعلیمی ادارے بندکرنےسےانکار

پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن کا تعلیمی ادارے بندکرنےسےانکار