in

کس بھارتی ہیرو کی فلموں نے زیادہ پیسہ کمایا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

کس بھارتی ہیرو کی فلموں نے زیادہ پیسہ کمایا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

کس بھارتی ہیرو کی فلموں نے زیادہ پیسہ کمایا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ انڈسٹری میں سپر ہٹ فلموں میں سلمان خان نے سب کو پیھچے چھوڑدیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق   سلمان خان کی تین فلموں نے 300 کروڑ،تین فلموں نے 200 کروڑ جبکہ نو فلموں نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔اس فہرست میں  ایکشن ہیرو اکشے کمار دوسرے نمبر پر ہیں اور ان کی 11 فلمز نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تاہم اکشے کی کوئی ایسی فلم نہیں جس نے200 یا  300 کروڑ سے زائد پیسے کمائے ہوں ۔

 مسٹر پرفیکشنسٹ عامر تیسرے نمبر پر ہیں جن کی صرف دو فلمیں ایسی تھیں جنہوں نے 300 کروڑ سے زائد جبکہ دو فلموں نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔اجے دیوگن چوتھے، شاہ رخ خان پانچویں ، ہرتھیک روشن چھٹے اور رنویر سنگھ ساتویں نمبر پر ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روہڑی ٹرین حادثہ: غفلت پر 5 ریلوے افسران معطل

روہڑی ٹرین حادثہ: غفلت پر 5 ریلوے افسران معطل

تیرہ سالہ ہندولڑکی اغواء، مسلمان سے شادی کرادی گئی، خاندان

تیرہ سالہ ہندولڑکی اغواء، مسلمان سے شادی کرادی گئی، خاندان