in

رنبیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عالیہ بھٹ وائرس کے خوف میں مبتلا

رنبیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عالیہ بھٹ وائرس کے خوف میں مبتلا

رنبیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر عالیہ بھٹ وائرس کے خوف میں مبتلا

سورس:   Instagram/aliaabhatt

  

 ممبئی (ویب ڈیسک) رنبیر کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عالیہ بھٹ وائرس کے خوف میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکار رنبیر کپور کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عالیہ بھٹ کافی پریشان ہوگئی ہیں اور روزانہ کووڈ ٹیسٹ کروارہی ہیں تاہم عالیہ بھٹ کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے رنبیر کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد روزانہ کی بنیاد پر اپنا کووڈ ٹیسٹ کروایا ہے تاہم آج بھی انہوں نے ٹیسٹ کرایا جو منفی آیا ہے، اسکے باوجود اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار رنبیر کپور اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ عالیہ بھٹ دونوں ہی کے ساتھ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور:کینسرکےمریضوں نےادویات کی عدم فراہمی پرمیٹروسروس بندکردی

لاہور:کینسرکےمریضوں نےادویات کی عدم فراہمی پرمیٹروسروس بندکردی

Utility Store RWP

ای سی سی اجلاس:7ارب 60کروڑ روپےکے رمضان پیکج کی منظوری