in

معروف بالی ووڈ ادا کار رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے اب ان کی صحت کیسی ہے اور وہ کہاں ہیں؟ والدہ نے بتا دیا 

معروف بالی ووڈ ادا کار رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے اب ان کی صحت کیسی ہے اور وہ کہاں ہیں؟ والدہ نے بتا دیا 

معروف بالی ووڈ ادا کار رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،اب ان کی …

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ادا کار کی والدہ نیتو کپور نے تصدیق کی ہے کہ رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ 

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر نیتو کپور نے رنبیر کپور کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی پیغام لکھا کہ رنبیر کے حوالے سے تشویش اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار ہوں۔انہوں نے بتایا کہ رنبیر کپور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے لیکن ان کی حالت بہتر ہے اور وہ دواو¿ں کا استعمال کررہے ہیں۔نیتو کپور نے یہ بھی لکھا کہ رنبیر گھر میں ہی قرنطینہ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت تشویشناک

ہرکامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ لیکن عورت کی کامیابی میں کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ عائزہ خان نے موقف دیدیا

ہرکامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ لیکن عورت کی کامیابی میں کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ عائزہ خان نے موقف دیدیا