in

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

 لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارمحمد علی کی اہلیہ اورماضی کی ناموراداکارہ زیبا بیگم کی حالت بگڑگئی جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکارہ کو ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے، وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ طبیعت نہ سنبھلنے پرزیبا بیگم کو آج ایمبولینس کے ذریعے لاہورسے اسلام آباد منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علی ظفرکا جیلوں میں قید بے گناہ اورغریب خواتین کی مدد کا اعلان

علی ظفرکا جیلوں میں قید بے گناہ اورغریب خواتین کی مدد کا اعلان

Faisal-Vawda

فیصل واوڈاکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنےکی استدعا مسترد