in

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

گزشتہ ماہ 22 فروری کو اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں کرینہ کپور نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کو اپنے کندے پر اٹھایا ہوا ہے۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں کرینہ کپور نے لکھا ہے کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو خواتین نہیں کرسکیں۔

یاد رہے کہ بھارتی فلمی جوڑی کا ایک بڑا بیٹا تیمورعلی خان ہے جس کی عمر اس وقت 4 سال ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کاحکومت مخالف لانگ مارچ کی تاریخ کااعلان

پی ڈی ایم کاحکومت مخالف لانگ مارچ کی تاریخ کااعلان

لاہور میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی جان کی بازی ہارگئے

لاہور میں ٹریفک حادثہ میاں بیوی جان کی بازی ہارگئے