in

بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی بی جےپی میں شامل

بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی بی جےپی میں شامل

بالی ووڈ اداکارہ متھن چکروتی نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی ادارکار متھن چکروتی کلکتہ کے بریگیڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ مجھے بنگالی ہونے پر فخر ہے، مجھے وزیراعظم مودی کیساتھ اسٹیج شیئرکرنے پر فخر ہے اور یہ ایسا خواب تھا جو میرے لیے حقیقت میں بدل گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ لوگ میرے ڈائیلاگز پسند کرتے ہیں اور یہ میرا نیا ڈائیلاگ ہے کہ میں کوبرا ہوں۔

یادرہے کہ متھن چکروتی نے اپنے 45 سالہ کیریئر کے دوران 350 فلموں میں کام کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مائیں ذہنی توازن کھو بھی دیں بیٹوں کانام نہیں بھولتیں

مائیں ذہنی توازن کھو بھی دیں بیٹوں کانام نہیں بھولتیں

چیئرمین سینیٹ کاانتخاب، ہمارے سینیٹرزکو آفرز آرہی ہیں، وزیراعظم

چیئرمین سینیٹ کاانتخاب، ہمارے سینیٹرزکو آفرز آرہی ہیں، وزیراعظم