in

’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیںعمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وینا ملک بھی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں

’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیںعمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وینا ملک بھی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں

’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیں،عمران خان کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وینا ملک …

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کو پارلیمنٹ سے بطور وزیراعظم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد اداکارہ وینا ملک بھی سوشل میڈیا پر واپس آگئیں اور  ٹویٹر پر لکھا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کے بارے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ’میں کرپشن سے پاک پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوں۔‘

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے اُن کے ساتھ کھڑی ہوں۔‘اداکارہ نے مزید اپنے ٹوئٹ کے ہیش ٹیگ میں لکھا ’کپتان! ہم آپ کے پیچھے ہیں‘

واضح رہے کہ سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے سے قبل وینا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی تھی،  اداکارہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کسی جنگل کی لگ رہی ہے جبکہ تصویر پر انگریزی زبان میں ’آف لائن‘ بھی درج ہے۔جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ انسٹاگرام پر اب متحرک نہیں ہوں گی۔ پوسٹ سامنے آنے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔شیئرکی گئی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ TakingBreak کا بھی استعمال کیا۔

اداکارہ وینا ملک نے پوسٹ کرتے اس کی وجہ نہیں بیان کی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طویل ناراضی کے بعد نوازالدین صدیقی کی اہلیہ  نے شاندار قدم اٹھا لیا شادی کو ایک اور موقع دے دیا

طویل ناراضی کے بعد نوازالدین صدیقی کی اہلیہ  نے شاندار قدم اٹھا لیا شادی کو ایک اور موقع دے دیا

اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی نوعمر لڑکی نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا روتی رہی 

اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بننے والی نوعمر لڑکی نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا روتی رہی