in

اپنا دماغ بڑا کریں اور مثبت سوچ رکھیں، ہانیہ عامر

اپنا دماغ بڑا کریں اور مثبت سوچ رکھیں، ہانیہ عامر

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر میں بیوٹی فلٹر کے استعمال پر تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ جس ویڈیو پر تنقید کی جارہی تھی، اس دن بھی میں نے میک اپ کیا ہوا تھا لیکن یہاں پر نکتہ یہ ہے کہ میں اپنی بیوٹی اور اپنے اقدامات سے مطمئن ہوں لیکن آپ لوگوں کو خود پر اطمینان رکھنا چاہیے کہ آپ لوگ خود کون ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ اگر میں بیوٹی فلٹر اپنی ذات کے لیے استعمال کر رہی ہوں تو یہ عمل قابل قبول ہے لیکن اگر یہ کام معاشرے کے دباؤ میں آکر کرتی ہوں تو پھر یہ غلط بات ہوئی، تصویر پر جتنا کچھ کہا گیا اس میں ایسا کچھ نہیں تھا، میرے مطابق انسٹا گرام پر سب ٹھیک تھا لیکن پھر بھی تنقید کی گئی لہذا میں کہنا چاہتی ہوں کہ اپنا دماغ بڑا کریں اور مثبت سوچ رکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: مرغی کےگوشت کی قیمتیں بلندترین سطح پر

کراچی: مرغی کےگوشت کی قیمتیں بلندترین سطح پر

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی لیکن پہلی ملاقات میں دراصل کرکٹر کس بات سے گھبرائے ہوئے تھے؟ خود ہی انکشاف کردیا

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی لیکن پہلی ملاقات میں دراصل کرکٹر کس بات سے گھبرائے ہوئے تھے؟ خود ہی انکشاف کردیا