in

بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی پراپرٹیز پر چھاپے کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی؟ جان کر یقین نہ آئے

بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی پراپرٹیز پر چھاپے کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی؟ جان کر یقین نہ آئے

بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ اور اداکارہ تاپسی پنو کی پراپرٹیز پر چھاپے، کتنے …

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس چوری کرنے پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے گزشتہ دنوں بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنواور ہدایت کار انوراگ کیشپ کے گھر اور دیگر جائیدادوں پر چھاپے مارے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تاپسی پنو اور انوراگ کے ممبئی میں واقع گھراور دفاتر سمیت دیگر جائیدادوں اور 2010ءمیں بننے والی فینٹم پروڈکشن سے وابستہ ان لوگوں کے گھروں پر 28سے زائد چھاپے مارے گئے جو مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اب تک ممبئی، پونے، دہلی، حیدرآباد اور دیگر کئی شہروں میں چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ تمام لوگ مجموعی طور پر ساڑھے 3ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تاپسی پنو اور انوراگ کے 7بینک لاکر منجمد کر دیئے گئے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہنڈائی نئی سیڈان ایلانٹرا کب لانچ کریگی؟

ہنڈائی نئی سیڈان ایلانٹرا کب لانچ کریگی؟

ایکسپوسینٹرکراچی میں قائم کرونا آئسولیشن سینٹر بند کرنیکا فیصلہ

ایکسپوسینٹرکراچی میں قائم کرونا آئسولیشن سینٹر بند کرنیکا فیصلہ