in

میکا سنگھ نے شادی کیلئے شرط رکھ دی

میکا سنگھ نے شادی کیلئے شرط رکھ دی

بھارت کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک سلمان خان دولہا نہیں بنیں گے تب تک میں بھی شادی نہیں کروں گا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انڈین پرو میوزک لیگ شو کے دوران گلوگار میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ میں شادی کے لیے ایک اچھی لڑکی کی تلاش میں ہوں تاہم شادی صرف ایک شرط پر کروں گا اور وہ یہ ہے کہ پہلے سلمان خان کی شادی کرائی جائے۔

میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے بعد وہ انڈسڑی کے واحد کنوارے ہیں، جس کی شادی کا سب کو انتظار ہے مگر جب تک سلمان خان شادی نہیں کرتے میں بھی نہیں کروں گا، جیسے ہی سلمان خان شادی کریں گے میں بھی شادی کرلوں گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متحدہ اپوزیشن کا کل قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان

متحدہ اپوزیشن کا کل قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کے بن سنور کر آنے پرپابندی

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کے بن سنور کر آنے پرپابندی