in

اداکارہ ریشم بھی مہنگائی سے تنگ آگئیں

اداکارہ ریشم بھی مہنگائی سے تنگ آگئیں

روز بروز بڑھتی مہنگائی نے فلمسٹار ريشم کی بھی توبہ کروادی، کہتی ہيں حکومت نے کچھ نہيں کرنا ہے۔

سماء سے گفتگو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی ميں ايسی خوفناک مہنگائی نہيں ديکھی، حکومت نے کچھ نہيں کرنا ليکن عوام انسانيت کو مرنے نہ دے۔

سينٹ اليکشن ميں کاميابی پر يوسف رضا گيلانی کو مبارکباد دينے سے بھی انکار کرديا انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح تک کوئی بھی مبارکباد کاحقدار نہيں۔

اداکارہ نے کہا کہ ميرے خيال ميں ابھی کوئی مبارکباد کا حقدار نہيں ہے جو پہلے دال سبزی کھاليتے تھے اب وہ بھی انکی پہنچ سے دور ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترک اداکارہ کی عائزہ خان کےساتھ تصویر وائرل

ترک اداکارہ کی عائزہ خان کےساتھ تصویر وائرل

سعودیہ میں سردی رخصت ہونےکی ایک اہم علامت کیاہے؟

سعودیہ میں سردی رخصت ہونےکی ایک اہم علامت کیاہے؟