in

سینیٹر صاحب مبارکباد مدیحہ نقوی کی فیصل رضا عابدی سے شادی کی تصدیق؟ تصویر شیئرکردی

سینیٹر صاحب مبارکباد مدیحہ نقوی کی فیصل رضا عابدی سے شادی کی تصدیق؟ تصویر شیئرکردی

سینیٹر صاحب مبارکباد، مدیحہ نقوی کی فیصل رضا عابدی سے شادی کی تصدیق؟ تصویر …

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی  ٹی وی  میزبان مدیحہ نقوی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) کے فیصل سبزواری کو سینیٹر منتخب ہونے پر  سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے مبارکباد دی ۔

مدیحہ نقوی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر فیصل سبزواری کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’مبارک ہو سینیٹر صاحب‘۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مبارکباد کیساتھ ہی انہوں نے دل کے ایموجی بھی استعمال کیے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ان کی شادی کی باتیں بھی شروع ہوگئیں۔

چار  اگست 1975 میں پیدا ہونے والے 45 سالہ فیصل سبزواری 2002 میں ایم کیو ایم کے سب سے کم عمر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، 2008 اور 2013 میں بھی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔فیصل سبزواری اس وقت ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اور انہوں نے رواں برس پہلی بار سینیٹ کا انتخاب لڑا۔

اس سے قبل فیصل رضا عابدی کی معروف میزبان کیساتھ شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں لیکن باضابطہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی تھی ۔ 

مزید :

علاقائیسندھکراچیتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کرینگے

پتلی ٹانگوں کی وجہ سے دو پتلونیں پہن کر اداکاری کی , نوجوان پاکستانی اداکار نے دلچسپ انکشاف کردیا

پتلی ٹانگوں کی وجہ سے دو پتلونیں پہن کر اداکاری کی , نوجوان پاکستانی اداکار نے دلچسپ انکشاف کردیا