in

فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنیوالی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہیں اور اب کیا کرنے جارہی ہیں؟

فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنیوالی یہ بچی اب کیسی دکھتی ہیں اور اب کیا کرنے جارہی ہیں؟

فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنیوالی یہ بچی اب کیسی دکھتی …

ممبئی (ویب ڈیسک) بچے اتنی جلدی بڑے ہوجاتے ہیں کہ قریبی رشتہ داروں کے لیے بھی پہچان مشکل ہوجاتی ہے اور فلموں میں کام کرنیوالے بچے تو ہمیشہ مداحوں کے ذہن میں بچے کے روپ میں ہی رہتے ہیں، اگر انہیں ایک عرصہ بعد دیکھیں تو پہنچاننا مشکل ہوجاتاہے ، ایسا ہی کچھ  بالی وڈ کی مقبول ترین فلم ’کل ہو نہ ہو’ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کرنے والی چائلڈ آرٹسٹ جھنک شکلاکے ساتھ بھی ہوا ہے ۔

متعدد بھارتی فلموں اور ڈراموں میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے اداکاری کرنے والی جھنک شکلا اب 25 سال کی ہو گئی ہیں.

حالیہ دنوں میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی جھنک شکلا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ 15 سال کی ہوئیں تو انہوں نے اداکاری سے وقفہ لینے کا سوچا۔

بھارت کے معروف سٹ کام ‘کرشمہ کا کرشمہ‘ میں اداکاری کرنے والی جھنک نے بتایا کہ انہیں اب اکیلے رہنا اچھا لگتا ہے اور وہ اب ایک آرکیالوجسٹ ہیں۔

جھنک کا مزید کہنا تھا کہ وہ نیوزی لینڈ جانا چاہتی ہیں اور وہاں میوزم میں کام کرکے ایک پُرسکون زندگی گزارنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنگلی حیات سندھ نے6ہزار سے زائد چڑیا،بلبل قبضے میں لےلیں

جنگلی حیات سندھ نے6ہزار سے زائد چڑیا،بلبل قبضے میں لےلیں

سائرہ یوسف کاخودپرتنقیدکرنے والوں کو جواب

سائرہ یوسف کاخودپرتنقیدکرنے والوں کو جواب