in

عبدالرحمن غازی بھی ’ دل دل پاکستان ‘ کے دیوانے ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل

عبدالرحمن غازی بھی ’ دل دل پاکستان ‘ کے دیوانے ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا  پر وائرل

عبدالرحمن غازی بھی ’ دل دل پاکستان ‘ کے دیوانے ، ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں عبدالرحمن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار  جلال آل کی پاکستانی اداکار عمران عباس کے ساتھی معروف پاکستانی ملی نغمہ ’ دل دل پاکستان ‘ گانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

عمران عباس کی جانب سے ویڈیو کو انسٹا گرام پر پوسٹ کیا گیا ہے جس کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں عمران عباس نے لکھا ہے ’اللہ پاکستان اور ترکی کا بھائی چارہ اسی طرح قائم ودائم رکھے‘۔ ویڈیو میں عمران عباس اور جلال آل کو دل دل پاکستان گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل جلال  آل دیگر ترک اداکاروں کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر پہنچے تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرآگیا

ڈالرایک سال کی کم ترین سطح پرآگیا

حفیظ شیخ کی جیت اپوزیشن کےتابوت میں آخری کیل ہوگی

حفیظ شیخ کی جیت اپوزیشن کےتابوت میں آخری کیل ہوگی