in

ایشوریہ رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی کی انٹرنیٹ پر دھوم

ایشوریہ رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی کی انٹرنیٹ پر دھوم

ایشوریہ رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی کی انٹرنیٹ پر دھوم

سورس:   Iinstagram/aamna_imrann

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس لڑکی کا نام آمنہ عمران ہے جو ایک بیوٹی بلاگر ہے۔ اس کی شکل ایشوریا رائے سے اس قدر ملتی جلتی ہے کہ کوئی بھی دیکھ کر دھوکا کھا جائے۔ انسٹاگرام پر آمنہ عمران کو ہزاروں لوگوں نے فالو کر رکھا ہے جہاں وہ ایشوریا رائے ہی کے انداز میں تصاویر بنا کر پوسٹ کرتی رہتی ہے۔

یہی نہیں بلکہ وہ اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر ایشوریا کے گانوں پر ویڈیوز بنا کر پوسٹ کرتی ہے اور اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایشوریا رائے ہی ان ویڈیوز میں پرفارم کر رہی ہے۔ ایشوریا رائے کے ساتھ اس قدر مماثلت پر آمنہ عمران بھارتی میڈیا پر بھی چھائی ہوئی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کاساتھ نہ دینےکی کوئی وجہ نہیں،خالدمقبول

حکومت کاساتھ نہ دینےکی کوئی وجہ نہیں،خالدمقبول

ہمارے تین ایم پی ایز لاپتہ ہیں، خرم شیرزمان

ہمارے تین ایم پی ایز لاپتہ ہیں، خرم شیرزمان