in

پاکستانی فلم ہیررانجھا میں ’رانجھا‘کاکردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

پاکستانی فلم ہیررانجھا میں ’رانجھا‘کاکردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

پاکستانی فلم ہیررانجھا میں ’رانجھا‘کاکردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئراداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینئر اداکار اعجاز درانی طویل عرصے سے بیمار تھے ،ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد گارڈن ٹاﺅن میں ادا کی جائے گی۔

اعجازدرانی نے 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،اعجازدرانی نے فلم ہیررانجھا میں’ رانجھا ‘کا کردارادا کیاتھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ نےاگلےصدارتی الیکشن میں حصہ لینے کااشارہ دیدیا

ٹرمپ نےاگلےصدارتی الیکشن میں حصہ لینے کااشارہ دیدیا

ویڈیو: پہاڑ کی چوٹی پر موجود تاریخی قلعہ نندنہ

ویڈیو: پہاڑ کی چوٹی پر موجود تاریخی قلعہ نندنہ