in

ٹشو پیپرز بیچنے والی خواتین نے دپیکا پڈوکون کو گھیرے میں لے لیا اور  پھر۔ ۔ ۔

ٹشو پیپرز بیچنے والی خواتین نے دپیکا پڈوکون کو گھیرے میں لے لیا اور  پھر۔ ۔ ۔

ٹشو پیپرز بیچنے والی خواتین نے دپیکا پڈوکون کو گھیرے میں لے لیا اور  پھر۔ ۔ ۔

 ممبئی(ویب ڈیسک) اداکارہ دپیکا پڈوکون ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ڈنر کے لیے موجود تھیں جہاں دونوں اداکاروں نے کھانا کھایا اور کچھ وقت ساتھ گزارنے کے بعد چلے گئی،  جیسے ہی دپیکا پڈوکون ہوٹل سے باہر نکلیں تو انہیں فوٹوگرافرز سمیت ٹشو پیپرز بیچنے والی خواتین نے گھیرے میں لے لیا اور ٹشو پیپر خریدنے کی درخواست کی تاہم اداکارہ بغیر کوئی جواب دیے اپنی گاڑی کی طرف جانے لگیں، اسی دوران ایک خاتون تیزی سے دپیکا کی طرف بڑھیں اور ان کا پرس پکڑ لیا۔

خاتون کی جانب سے پرس چھیننے پر دپیکا خود حیران و پریشان ہوگئیں اور غصے کو کنٹرول کرتے ہوئے آہستہ سے کہا کہ میرا بیگ، اسی دوران دپیکا کے باڈی گارڈ نے آگے بڑھ کر خاتون سے بیگ واپس لیا جب کہ اداکارہ تیزی سے گاڑی میں بیٹھ کر رووانہ ہوگئیں اور فوٹوگرافرانہیں آوازیں دیتے رہ گئے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راول پنڈی: پتنگ کی ڈور سے ڈرون گر گیا

راول پنڈی: پتنگ کی ڈور سے ڈرون گر گیا

ابھی نندن کو واپس کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا،وزیراعظم

ابھی نندن کو واپس کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا،وزیراعظم