in

امجد صابری کے بعد ان کے بیٹے بھی گائیکی  کے میدان میں آگئے قوالی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امجد صابری کے بعد ان کے بیٹے بھی گائیکی  کے میدان میں آگئے قوالی گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امجد صابری کے بعد ان کے بیٹے بھی گائیکی  کے میدان میں آگئے، قوالی گانے کی …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے  مجدد صابری کی قوالی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مجدد صابری کی جانب سے شئیر کی گئی قوالی کی ویڈیو کو اب تک  لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور شائقین کی جانب سے ان کو خوب سراہا جارہا ہے۔اپنی پوسٹ میں انہوں نے قوالی کی مکمل ویڈیو کے لیے اپنے یوٹیوب چینل کا لنک بھی شئیر کیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’یہ سب میرا مذاق اُڑاتے تھے اور تذلیل کرنے کی کوشش میں لگے رہتے‘ نورا فتحی نے بالی ووڈ کی شرمناک حقیقت سب کو بتادی

’یہ سب میرا مذاق اُڑاتے تھے اور تذلیل کرنے کی کوشش میں لگے رہتے‘ نورا فتحی نے بالی ووڈ کی شرمناک حقیقت سب کو بتادی

کراچی کے فائر اسٹیشن میں سبزیاں کاشت

کراچی کے فائر اسٹیشن میں سبزیاں کاشت