in

مادھوری ڈکشٹ ویب سریز کی دنیا میں قدم رکھنےکو تیار

مادھوری ڈکشٹ ویب سریز کی دنیا میں قدم رکھنےکو تیار

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نیٹ فلکس کی ویب سریز کے ساتھ ڈیبو کریں گی ۔

پنک وِلا کی رپورٹ کے مطابق مادھوری معروف پروڈیوسر کرن جوہر کی تیار کردہ ایک ویب سیریز میں کام کریں گی۔

ویب سریز میں وہ ایک سپر اسٹار کا کردار ادا کریں گی جو پراسرار طور پر لاپتہ ہو جاتی ہے۔

تاہم 25 سال بعد اداکار سنجے کپور کے ساتھ یہ ان کا پہلا پروجیکٹ ہوگا دونوں کو آخری بار فلم راجہ (1995) میں دیکھا گیا تھا۔

اس ویب سریز کی شوٹنگ گذشتہ سال مارچ میں کی جانی تھی لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے روک دی گئی تھی۔ جسے اکتوبر میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا اور رواں سال مارچ میں مکمل ہوجائے گی۔

مادھوری کی آخری فلم کلنک 2019 میں ریلیز ہوئی تھے تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہنگامہ آرائی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

’یہ سب میرا مذاق اُڑاتے تھے اور تذلیل کرنے کی کوشش میں لگے رہتے‘ نورا فتحی نے بالی ووڈ کی شرمناک حقیقت سب کو بتادی

’یہ سب میرا مذاق اُڑاتے تھے اور تذلیل کرنے کی کوشش میں لگے رہتے‘ نورا فتحی نے بالی ووڈ کی شرمناک حقیقت سب کو بتادی