in

ایمن خان اور منیب بٹ نے اپنی قربتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو پاکستانیوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

ایمن خان اور منیب بٹ نے اپنی قربتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو پاکستانیوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

ایمن خان اور منیب بٹ نے اپنی قربتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو …

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمن خان اور منیب بٹ ان دنوں ترکی میں چھٹیاں منا رہے ہیں جہاں سے انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کی ہے کہ پاکستانی ان پر برس پڑے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق چند سیکنڈ کی اس ویڈیو میں ایمن خان اپنے شوہر منیب بٹ کی بانہوں میں ہوتی ہیں۔ ان کی قربتوں کی اس ویڈیو پر بیشتر پاکستانیوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور انہیں شرم دلانے لگے۔

اس ویڈیو پر کمنٹس میں رحمان نامی ایک صارف نے لکھا کہ ”بے حیائی کو عام کر رہے ہیں یہ، لعنت۔“ احتشام نامی صارف نے لکھا کہ ”یہ کسی طور معقول نہیں ہے۔“ خرم نامی شخص نے کہا کہ ”خدارا بیڈروم والے کام بیڈروم تک ہی رکھا کریں ۔ یہاں دکھا کر آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔“باجی گل نامی صارف نے لکھا ہے کہ ”یہ ہو کیا رہا ہے۔ کیوں ان لوگوں نے اسلامی اقدار سے دشمنی پال رکھی ہے۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمراکمل کی سزا میں کمی، 42لاکھ روپے جرمانہ عائد

عمراکمل کی سزا میں کمی، 42لاکھ روپے جرمانہ عائد

سندھ، تحریک انصاف میں اختلافات شدید، کارکن آپس میں لڑپرے

سندھ، تحریک انصاف میں اختلافات شدید، کارکن آپس میں لڑپرے